نومنتخب ترک صدر نے مسلسل تیسری بار عہدے کا حلف اٹھا لیا

انقرہ – رجب طیب اردوان نے آئندہ پانچ سال کیلئے مسلسل تیسری بار ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نومنتخب صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب انقرہ صدارتی محل میں منعقد ہوئی، گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نے صدر اردوان سے حلف لیا۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ … نومنتخب ترک صدر نے مسلسل تیسری بار عہدے کا حلف اٹھا لیا پڑھنا جاری رکھیں